عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو برونڈی کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے اس ملک کی ایک مسجد میں شیعیان برونڈی کے اجتماع میں شرکت کی۔ / 110

17 اکتوبر 2023 - 16:04